Sr. | English Words | Urdu Words |
9351 | TOWN HALL R Noun Report Error! | ٹاوٴن ہال ۔ قَصبے کا بڑا کمرہ جو میونسپل کمیٹی کے دفتر ، کاروباری مَرکَز اور عام جَلسہ گاہ کا کام دے ۔ دَربار ۔ |
9352 | TOWN HOUSE R Noun Report Error! | قصبے میں بنا ہوا کسی کا گھر جو اس کی شہری رہائش گاہ کے علاوہ ہو ۔ مکان جہاں ایک ہی خاندان کے افراد رہتے ہوں ۔ |
9353 | TOWN LIVING R Noun Report Error! | شہری زندگی ۔(کلیسا)قصبے کا کلیسائی وقف ۔ |
9354 | TOWN MADE R Adjective Report Error! | شہر کا بنا ہوا ۔قصبے کا بنا ہوا ۔ |
9355 | TOWN MADE R Noun Report Error! | شہر کی بنی ہوئی چیز ۔ |