| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7491 | TOLU R Noun Report Error! | ٹولو ۔ خوشبو دار بھورے رنگ کی بلسم {رال} جو جنوبی امریکا کے درخت ، مائیرو زائلین بلسام سے حاصل کی جاتی ہے ۔ ادویہ میں استعمال ہوتی ہے ۔ خُوشبُویات میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
| 7492 | TOLU BALSAM R Noun Report Error! | بلسم ٹولو ۔ |
| 7493 | TOLU TREE R Noun Report Error! | شجر ٹولو ۔ |
| 7494 | TOLUATE R Noun Report Error! | {کیمیا} ٹولو تیزاب کا نمک یا ایسٹر / تُرشہ سدہمی ۔ |
| 7495 | TOLUENE R
Report Error! | ٹالوین ۔ بینزین سیریز کا ہائیڈرو کاربن ۔ |