Sr. | English Words | Urdu Words |
9041 | TOUCH WOOD R Noun Report Error! | بُھر بُھری ۔ جلد آگ پکڑ لینے والی لکڑی ۔ نرم فُطر سے بنی ہوئی جو شتابے کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ چوب آتشگیر ۔ |
9042 | TOUCH-AND-GO R Adjective Report Error! | غیر یقینی بات ۔ بھروسا نہ تھا کہ ہم ریل پکڑ سکیں گے ۔ |
9043 | TOUCH-HOLE R Noun Report Error! | بندوق کا خانہ یا مخزن جس میں بارود کو فتیلہ دکھاتے ہیں ۔ |
9044 | TOUCH-IN-GOAL R Noun Report Error! | اُن چاروں کونوں میں سے ہر ایک جو پہلو کی حدود بتانے والے یا گول کے خط سے گھرے ہوں ۔ رگبی ۔ |
9045 | TOUCH-MARK R Noun Report Error! | جست یا کانسی کے ظرف پر بنانے والے کا ٹھپّہ ۔ |