| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2561 | TRIATOMIC R Adjective Report Error! | سَہ جوھری ۔ تین ایٹموں والا سالمہ ۔ جِس میں تین ہائیڈرو آکسل گروپ موجود ہوں ۔ |
| 2562 | TRIATOMIC R
Report Error! | سہ جوہری ۔ سہ جوہری یعنی تین ایٹم رکھنے والا مالیکیول ریڈیکل یا آیون مثلاً So2 اورO3 ہے ۔ |
| 2563 | TRIATOMINAE R Adjective Report Error! | ٹرائی ایٹومینا ۔ کھٹملوں کا ایک خاندان ۔ |
| 2564 | TRIATRIATUM CAR R Noun Report Error! | دل میں دو کی بجائے تین اذن ہونا جس کی وجہ سے خون پلمو نری وریر سے آکر اضافی اذن میں گرتا ہے اور وہاں سے اصل اذن میں آتا ہے |
| 2565 | TRIAXIAL R Adjective Report Error! | سَہ محوریہ ۔ سَہ محورہ ۔ جِس کے تین محور ہوں ۔ |