| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3436 | TRIPPIST R Noun Report Error! | مسافر ۔ جہانگرد ۔ سیاح ۔ |
| 3437 | TRIPPY R Adjective Report Error! | شاعری وغیرہ کی بابت ۔ نشہ آور دارو کا سا اثر پیدا کرنے والی ۔ ترنگ میں لانے والی ۔ وجد آفریں ۔ |
| 3438 | TRIPSIS R Noun Report Error! | (طب) مالش ۔ (۲) (کیمیا) سفوف سازی ۔ |
| 3439 | TRIPTANE R Noun Report Error! | سیال بے رَنگ جَمَعی ایندھن جو طیرانی گیسولین میں شور روک جُزوِ تَرکیبی کے طور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 3440 | TRIPTEROUS R Adjective Report Error! | (حیوانیات) سہ پرّا ۔ سہ جناحہ ۔ تین پروں والا ۔ |