Sr. | English Words | Urdu Words |
3361 | TRIPLE POINT R Noun Report Error! | وہ درجہ حرارت اور دباو جس پر کسی خالص مادّے کی ٹھوس ۔ مائع اور بخارات تینوں ہسیتیں متوازن طور پر بیک وقت قائم رہ سکتی ہیں ۔ تہرا نقطہ ۔ |
3362 | TRIPLE POINT R
Report Error! | تہرا نقطہ ۔ وہ نقطہ جس پر ایک مادہ کے گیس مائع اور ٹھوس فیز ایک توازن میں قائم رہ سکتے ہیں ۔ |
3363 | TRIPLE QUARTAN FEVER R Noun Report Error! | چوتھیا بخار ، یہ سوداوی بخار ہے |
3364 | TRIPLE RATIO R Noun Report Error! | ۳؛۱کا تناسب۔ |
3365 | TRIPLE RECOVERY R Adjective Report Error! | بازیابی کی درخواست جس میں تین ضامنوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔ |