Sr. | English Words | Urdu Words |
406 | TRADE ROUTE R Noun Report Error! | تجارتی راستہ بری یا بحری تجارتی راستہ جس پر تجارتی قافلوں یا تجارتی جہازوں کی آمد و رفت ہو ۔ |
407 | TRADE ROUTE R Noun Report Error! | تِجارتی راستہ ۔ بَری تِجارتی راستہ ۔ بحری تِجارتی راستہ ۔ جِس پَر تِجارتی آمدورفت ہو ۔ |
408 | TRADE SALE R Noun Report Error! | کسی مخصوص تجارت کے لیے یا اس کے ذریعے ہونے والا نیلام ۔ |
409 | TRADE SCHOOL R Noun Report Error! | مدرسہ یا مکتب جہاں پیشوں کی نظری تعلیم کے ساتھ عملی تعلیم بھی دی جائے ۔ |
410 | TRADE SCHOOL R Noun Report Error! | مَدرَسّہ یا مَکتَب جہاں پیشوں کی نَظری تعلیم کے ساتھ عملی تعلیم بھی دی جاۓ ۔ |