Sr. | English Words | Urdu Words |
2751 | TRICHLORO ETHANOL(CHLORAL, CCI3 CHO). R
Report Error! | ٹرائی کلورو ایتھینال (کلورل) بے رنگ سیال نقطہ ابال ۹۸ سینٹی گریڈ پانی میں حل پذیر ہے ۔ ایتھینول اور ایتھر میں بھی حل ہو جاتا ہے ۔ مسکن دوا کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
2752 | TRICHLORO METHANE (CHLOROFORM, CHCI3) R
Report Error! | ٹرائی کلورمیتھین (کلوروفارم ) بے رنگ سیال ایتھے نال یا ایسی ٹون کو بلیچنگ پاﺅڈر کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ اسے بے ہوشی طاری کرنے کے علاوہ کلوریٹون تیار کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جو دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
2753 | TRICHLOROACETIC ACID R
Report Error! | ٹرائی کلورو ایسٹک ایسڈ ۔ ایک بے رنگ آب گیر ٹھوس ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۳۳۱ کیلوین ہے ۔ طاقتور نامیاتی تیزابوں میں سے ایک ہے ۔ اسے رقیق الکلی یا پانی کے ساتھ ابالیں تو کلورو فارم بنتا ہے ۔ |
2754 | TRICHLOROETHANE R Noun Report Error! | ایتھین سے اخذ کردہ تین کلورین ایمٹوں پر مشتمل مادّہ خصوصاً جسے میتھل کلورو فارم بھی کہتے ہیں ۔ اُڑنے والا اور حل پذیر ہونے والا ۔ |
2755 | TRICHLOROETHYLENE R Noun Report Error! | ایک اڑ جانے والا سیال ۔ |