| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3931 | TROT R Verb Report Error! | دُلکی چَلنا ۔ جَلدی چَلنا ۔ ایسی چال سے چَلنا جِسے نہ آہِستَہ چَلنا کہا جا سَکے ۔ |
| 3932 | TROT OUT R Idiom Report Error! | دکھانے کیلئے تیار کرنا ۔ |
| 3933 | TROTH R Noun Report Error! | سَچ ۔ یَقین ۔ وفاداری ۔ راستگوئی ۔ راستی ۔ وَفا ۔ |
| 3934 | TROTH PLIGHT R Noun Report Error! | (شاذ) وعدہ کرنے کا عمل ۔ قول و قرار ۔ خصوصاً شادی کا قول و قرار ۔ منگنی ۔ سگائی ۔ |
| 3935 | TROTH PLIGHT R Adjective Report Error! | (شاذ ) منگیتر ۔ قول و قرار کیا ہوا (شادی کے لئے ) ۔ |