| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 541 | UPSTATE R Noun Report Error! | ریاست کے کسی ایسے خطّے کا رہنے والا جو خطّہ کسی بڑے شہر سے دور ہو اور خصوصاً شمال کی جانب ہو ۔ |
| 542 | UPSTATER R Noun Report Error! | کِسی ریاست کے شُمالی حِصّے کا رہنے والا شخص ۔ |
| 543 | UPSTAY R Verb Report Error! | سہارا دینا ۔ اُٹھائے رکھنا ۔ گرنے یا ڈوبنے نہ دینا ۔ تھامے رہنا ۔ |
| 544 | UPSTIR R Verb Report Error! | اُکسانا ، اُبھارنا ، بھڑکانا ، حرکت دینا ، ہلانا ۔ |
| 545 | UPSTRAIGHT R Adjective Report Error! | سیدھا ، عمودی ۔ |