| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 381 | UPPERWORK R Noun Report Error! | جہاز کے ڈھانچے کا وہ حصہ جو سطح اَب سے اوپر رہتا ہے ۔ |
| 382 | UPPERWORLD R Noun Report Error! | سماج کا وہ حصہ جو قانون کی پابندی کرتا ہے ۔ |
| 383 | UPPING R Noun Report Error! | بلند ہونے یا اوپر اٹھنے کا عمل ۔بلند ہونے والا ۔ |
| 384 | UPPING R Adjective Report Error! | بڑھتا ہوا ۔چڑھتا ہوا ۔ بلند ہوتا ہوا ۔ |
| 385 | UPPISH R Adjective Report Error! | مغرور ۔ خود سر ۔ من مانی کرنے والا ۔ امارت پرست ۔ |