| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 116 | UPBEARING R Noun Report Error! | اُوپر اُٹھائے رکھنے اور سنبھالے رکھنے کا عمل ۔ |
| 117 | UPBEAT R Adjective Report Error! | رجائی ۔ انبساط و رجائیت سے مملو ۔ |
| 118 | UPBEAT R Noun Report Error! | موسیقی کے پیمانے میں آخری تال ۔ موسیقی میں مدھم تال ۔ موسیقاروں کے طائفے کے اُستاد کے ہاتھ کی اُوپر کی طرف حرکت جو کِسی مدھم تال کا اِشارہ کرتی ہے ۔ |
| 119 | UPBEAT R Adjective Report Error! | خوش پسندانہ ۔ دِل بہلانے والا ۔ |
| 120 | UPBEND R Noun Report Error! | اِسکی (ski) کا اگلا حصہ جو اوپر کی طرف مڑا ہوا ہوتا ہے۔ |