| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 376 | UPPERCUT R Noun Report Error! | مُکّہ بازی میں ٹھوڑی پر اُوپر کی طرف تیز ضرب ۔ جبڑے پر اُوپر کی طرف ضرب لگانا ۔ |
| 377 | UPPERERMOST R Adverb Report Error! | سب سے اعلی ۔ سب سے اَگے ۔ حیثیت میں سب سے بڑھا ہوا ۔ |
| 378 | UPPERMOST R Adjective Report Error! | سب سے اونچا ۔ سب سے پہلا ( خیال) جو دماغ میں آۓ ۔ |
| 379 | UPPERMOST R Adjective Report Error! | مقام کے اعتبار سے بلند ترین ۔ سب سے باہر کا ۔ |
| 380 | UPPERMOST R Adjective Report Error! | بالاتر ۔ سب سے اُونچا ۔ سب سے اُوپر ۔ رتبے میں اعلیٰ ترین ۔ |