| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 591 | UPTREND R Noun Report Error! | بہتری کی طرف رحجان خصوصاً اقتصادی معاملات میں ۔ |
| 592 | UPTURN R Verb Report Error! | اُلٹا دینا ۔ اوندھانا ۔ تلے اُوپر کرنا ۔جوتنا ۔ |
| 593 | UPTURN R Verb Report Error! | اُلٹ دینا ، اکھاڑ پھینکنا ۔ تہ بالائی کر نا ۔ زیر و زبر کرنا ۔ |
| 594 | UPTURN R Noun Report Error! | افراتفری ، شورش ، ابتری ، الٹا یا اوندھا ہوا حصہ ۔ |
| 595 | UPTURNED R Adjective Report Error! | اوپر کی جانب گھوما ہوا یا مڑا ہوا ۔ اُلٹا ہوا ۔ اوندھا ہوا ۔ کھود کر نکلا ہوا ۔ |