| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 281 | UPLAND PLOVER R Noun Report Error! | شمالی امریکا کے مشرقی علاقوں میں پایا جانے والا ایک قسم کا پرندہ جو اپنی عادت اور شکل و صورت میں پلوور سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
| 282 | UPLAND PLOVER R Noun Report Error! | ٹٹیری ۔ سینڈ پائبر ۔ |
| 283 | UPLAND RICE R Noun Report Error! | دھان جو آب پاشی کے بغیر زیادہ بارش والے علاقوں میں اُگایا جائے ۔ |
| 284 | UPLANDER R Noun Report Error! | پہاڑی علاقے کا رہنے والا ۔ اُونچے خطے کا باشندہ ۔ |
| 285 | UPLAY R Verb Report Error! | جمع کرنا ۔ ذخیرہ کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ |