| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 66 | YEARLY R Adjective Report Error! | سالانَہ ۔ ہَر سال ۔ سال ميں ايک بار ۔ ايک سال سے مُتعلِق ۔ |
| 67 | YEARLY R Adjective Report Error! | سالانہ ہر سال سال میں ایک بار سال میں ایک دفعہ بنایا جانے والا واقع ہونے والا یا آنے والا ۔ |
| 68 | YEARLY MEETING R Noun Report Error! | سالانہ جلسے کی نشست ۔ |
| 69 | YEARN R
Report Error! | ترسنا آرزو کرنا ۔ |
| 70 | YEARN R Verb Report Error! | ( کسی شخص یا چیز کی) آرزو کرنا ۔ اشتیاق ہونا ۔بے قرار ہونا ۔تڑپنا ۔ بے حد اشتیاق ہونا ۔ دلی خواہش ہونا ۔ دہی جمانا ۔ دہی سے پنیر بنانا ۔ |