| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 101 | YEAST R
Report Error! | خمیر ۔ |
| 102 | YEAST R Noun Report Error! | خَمير ۔ خَمير مايَہ ۔ سُفُوف خَمير ۔ ايک زَردی مائل اور قَدرے ليس دار نيم سَيّال مادّہ ۔ |
| 103 | yeast R Phrase Report Error! | خمیر ، یست : یک خلوی فنگس ، اس کی جماعت ایسکومائی سیٹس ہے ۔ تولید بڈنگ کے ذریعہ ہوتی ہے ۔ اسے تجربات کےلیے فضا میں لے جایا جاتا ہے ۔ سیکرومایئیسز تحمیر کرتا ہے ۔ |
| 104 | YEAST R
Report Error! | خمیر شراب کی جھاگ ۔ |
| 105 | YEAST R Noun, Adjective Report Error! | خمیر ایک سیل والا فنگس خمیر پیدا کرتا ہے اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس میں وٹامن بی کمپلیکس بکثرت ہوتا ہے ۔ |