| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 436 | YEMENI R Noun, Adjective Report Error! | مُلک یمن کا باشِندہ ۔ یمنی ۔ یمن کے باشندوں سے مُتعلق ۔ |
| 437 | YEMENITE R Noun, Adjective Report Error! | یمنی یا یمانی ۔ کوئی یہودی یا اس کے آباوٴ اجداد جو پہلے کبھی یمن کے باشِندے تھے ۔ |
| 438 | YEN R Noun Report Error! | يَن ۔ جاپانی سِکَّہ ۔ (بول چال) شَديد خَواہِش يا آرزو ۔ طَلَب يا ضَرُورَت ۔ |
| 439 | YEN R Noun Report Error! | ین ۔ ایک جاپانی سکہ جس کی قیمت تقریباً دو شلنگ ہوتی ہے ۔ |
| 440 | YEN R Noun Report Error! | خواہش ۔ رغبت ۔ خصوصاً منشیات کے لئے ۔ |