| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 241 | YELLOW DOCK R Noun Report Error! | ( حیوانیات) بل دار ۔دُمچی ۔پیچ دار دُمچی ۔ |
| 242 | YELLOW DOG R Noun Report Error! | نکما آدمی کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 243 | YELLOW DOG CONTRACT R Noun Report Error! | ملازمت کا اقرار نامہ جس کی رو سے ایک ملازم مزدور اپنی ملازمت کی مدت تک کسی انجمن مزدور ان کا ممبر نہیں بن سکتا ہے ۔ |
| 244 | YELLOW DOG CONTRACT R Adjective Report Error! | ایک معاہدہ جو اب خلاف قانون ہے جس کے ذریعے کوئی آجر دوران ملازت اجیر کو یونین کی رکنیت ترک کرنے کی شرط پر ملازم رکھ سکتا تھا ۔ |
| 245 | YELLOW DWARF R Noun Report Error! | پودوں ( خصوصاً آلو اور پیاز ) کی بیماری جس میں پتے ذرد ہونے لگتے ہیں ۔ |