Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | yet this was just the mode of travel that robert christopher, R Phrase Report Error! | تاہم سفر کا بالکل یہی طریقہ تھا جسے رابرٹ کرسٹوفر ، |
777 | Yet those who are disbelievers say: \"You are not the apostle sent (by God).\" Tell them: \"God is sufficient as witness between me and you, and he who has knowledge of the Book[Q 13-43] R Holy Quranic Report Error! | اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ تم (خدا کے) رسول نہیں ہو۔ کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا اور وہ شخص جس کے پاس کتاب (آسمانی) کا علم ہے گواہ کافی ہیں |
778 | Yet those who do wrong, then repent and believe, are forgiven, for your Lord is forgiving and kind[Q 7-153] R Holy Quranic Report Error! | اور جنہوں نے برے کام کیے پھر اس کے بعد توبہ کرلی اور ایمان لے آئے تو کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار اس کے بعد (بخش دے گا کہ وہ) بخشنے والا مہربان ہے |
779 | YET TO BE PAID R
Report Error! | بقایا ۔ واجب الادا ۔ |
780 | Yet to that (law) you should call them, and be constant as commanded. Do not follow their passing whims, but say: \"I believe in whatever Scripture God has revealed, and I am commanded to act with equivalence among you. God is our Lord and your Lord. To u R Holy Quranic Report Error! | تو (اے محمدﷺ) اسی (دین کی) طرف (لوگوں کو) بلاتے رہنا اور جیسا تم کو حکم ہوا ہے (اسی پر) قائم رہنا۔ اور ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کرنا۔ اور کہہ دو کہ جو کتاب خدا نے نازل فرمائی ہے میں اس پر ایمان رکھتا ہوں۔ اور مجھے حکم ہوا ہے کہ تم میں انصاف کروں۔ خدا ہی ہمارا اور تمہارا پروردگار ہے۔ ہم کو ہمارے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمہارے اعمال کا۔ ہم میں اور تم میں کچھ بحث وتکرار نہیں۔ خدا ہم (سب) کو اکھٹا کرے گا۔ اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے |