Sr. | English Words | Urdu Words |
316 | YELLOW JASS R Noun Report Error! | زرد چنبیلی |
317 | YELLOW JAUNDICE R
Report Error! | یرقان ۔ |
318 | YELLOW JERSEY R Noun Report Error! | زرد جرسی ۔ جو سائیکل کی دوڑ کا لیڈر پہنتا ہے لیکن بالآخر اس سائیکل سوار کو ملتی ہے جو پورے مُقابلے میں اوّل آۓ ۔ |
319 | YELLOW JESSAMINE R Noun Report Error! | یہ تمام کا تمام پودا زہریلا ہوتا ہے ۔ اس پھول کا رس چوس کر اگر شہد کی مکھیوں نے شہد تیار کیا ہے تو اس شہد کو استعمال کرنے والے بھی متلی اور اُلٹی کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ |
320 | YELLOW JESSAMINE R Noun Report Error! | ذرد یاسمین ۔ذرد چنبیلی ۔ |