| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 841 | NOES- R
Report Error! | نو کی جمع: اسمبلی میں مخالف رائے رکھنے والوں کی جماعت ۔ مخالف پارٹی ۔ |
| 842 | NOESIS R Noun Report Error! | انسان کے دماغی فعل کا خلاصہ ۔ ادراک ذہنی ۔ |
| 843 | NOETIAN R Noun Report Error! | (سمرنا کا ایک باشندہ ۔ ایشیائے کوچک کے کلیسا کا ایک پادری) کا پیرو جو صرف ایک ہستی خدائے واحد کو منجملہ تثلیث کے مانتا ہے ۔ |
| 844 | NOETIAN R Adjective Report Error! | نوئیٹس کے عقیدے کا حامی یا اُس سے متعلق ۔ |
| 845 | NOETIANISM R Noun Report Error! | رفض ۔ بدعت ۔ مسیحی کلیسا کے عقائد کے خلاف عقیدہ ۔ |