| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3156 | NOTORIOUSNESS R Noun Report Error! | شہرت ۔ بدنامی ۔ انگشت نمائی ۔ |
| 3157 | NOTORIOUSNESS R Noun Report Error! | رُسوائی ۔ بُری شہرت ۔ |
| 3158 | NOTORNIS R Noun Report Error! | نیوزی لینڈ کا پرواز سے محروم ایک پرندہ جِس کی چونچ لمبی اور پر رنگین چمکیلے ہوتے ہیں ۔ اِسے تکاہے بھی کہتے ہیں ۔ |
| 3159 | NOTOTHERE R Noun Report Error! | تیسرے عہد کے بعد کے طبقات میں پایا جانے والا ایک معدوم تھیلی دار جانور ۔ |
| 3160 | NOTOTREMA R Noun Report Error! | مینڈکوں کی ایک قسم ۔ |