| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1566 | NON-INVASIVE R Adjective Report Error! | غیر جراحتی ۔ جِس میں عمل جراحی ، شِگاف دہی یا چیرا لگانے کا دخل نہ ہو ۔ |
| 1567 | NON-IRON R Adjective Report Error! | استری سے بے نیاز ۔ جِس پر استری نہ ہوئی ہو ۔ بل دار کپڑے ۔ بے استری ۔ |
| 1568 | NON-JURY R Adjective Report Error! | بِلا جیوری عدالتی مُقدمہ ۔ بے جیوری عدالتی مُقدمہ ۔ |
| 1569 | NON-LINEAR R Adjective Report Error! | غیر مخطط ۔ بِلا خطوط ۔ خصوصاً ابعاد ۔ طول و عرض وغیرہ کے لحاظ سے ۔ |
| 1570 | NON-LITERARY R Adjective Report Error! | غیر ادبی ۔ ادب سے ہٹ کے ۔ بے ادبی ۔ |