| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 941 | NOMARCH R Noun Report Error! | قدیم مصر کے ۳۲ علاقوں میں سے ایک کا حاکم یا گورنر ۔ جدید یونانی شہنشاہیت کا گورنر ۔ |
| 942 | NOMARCHY R Noun Report Error! | جدید یونان کے منقسم صوبوں میں سے کوئی ایک صوبہ ۔ |
| 943 | NOMBRIL R Noun Report Error! | ڈھال کی درمیانی پٹی اور تہ کے بیچوں بیچ کا نُقطہ ۔ |
| 944 | NOMBRIL/-POINT R Noun Report Error! | (نقابت) سپر کا وہ نقطہ جو اصلی مرکز اور زیریں نقطہ کے درمیان واقع ہوتا ہے ۔ سُپر کا مرکزی نقطہ ۔ |
| 945 | NOME R Noun Report Error! | قدیم یونان کا ایک نغمہ یا گیت ۔ |