| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2801 | NOTAM R Noun Report Error! | طیارہ باز کی ہدایت کے لیے ضروری اطلاع نامہ ۔ |
| 2802 | NOTAN R Noun Report Error! | روشنی اور تاریکی کا سنگم ۔ (خصوصاً جاپانی آرٹ میں) آرٹ کا پیٹرن ۔ |
| 2803 | NOTANDUM R Noun Report Error! | یادداشت ۔ یاد آوری ۔ نوٹ کرنے کے قابل ۔ |
| 2804 | NOTANENCEPHALIA R Noun Report Error! | گدی کی ہڈی کا نہ ہونا |
| 2805 | NOTARIAL R Adjective Report Error! | نظارت کے متعلق ۔ ناظر ۔ تصدیقی ۔ توثیقٰی ۔ رجسٹر کے متعلق ۔ |