| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2051 | NORFOLK ISLAND R Noun Report Error! | جنوبی بحر الکاہل کے ایک جزیرے کا نام ۔ |
| 2052 | NORFOLK JACKET R Noun Report Error! | مردانہ ڈھیلی ۔ پیٹی والا کوٹ جِس میں اُبھرواں پلیٹیں ہوتی ہیں ۔ |
| 2053 | NORFOLK JACKET R Noun Report Error! | ایک ڈھیلا ڈھالا جیکٹ یا کمر بند ۔ |
| 2054 | NORFOLK PLOVER R Noun Report Error! | ایک قسم کا طیر باراں ۔ زقزاق ۔ لمبی ٹانگوں والی آبی چڑیا جو جھنڈ میں رہتی ہے ۔ |
| 2055 | NORIA R Noun Report Error! | اسپین اور مغربی ممالک میں پانی نکالنے کی ایک خاص ترکیب۔ رہٹ ۔ آب کش چرخی ۔ ناعورہ ۔ |