| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8036 | THERAPSID R Noun, Adjective Report Error! | زمرہ کا متحجر خزندہ جو ممیلیوں کا مورث سمجھا جاتا ہے ۔ قدیم پستان دار خزندہ یا رینگنے والا جانور ۔ اس زمرے سے متعلق ۔ |
| 8037 | THERAPSIDA R Noun Report Error! | (حیوانیات) پستان دار ۔ خزندگان ۔ |
| 8038 | THERAPY R Noun Report Error! | معالجہ ۔ علاج ۔ مداوا ۔ معذوری ۔ بیماری کا علاج معالجہ ۔ عمل یا کام ۔ |
| 8039 | THERAPY R Adjective Report Error! | نفسیاتی اور کرداروہ امراض کا طبی علاج معالجہ ۔ |
| 8040 | THERAPY R Noun Report Error! | (طب) علاجیات ۔ علم العلاج ۔ معالجہ ۔ |