Sr. | English Words | Urdu Words |
10606 | They hurt the world we share. R Phrase Report Error! | اس دنیا کو نقصان پہنچاتے ہیں جس میں ہم شریک ہیں۔ |
10607 | they I play badminton or carum board with my sister
R Phrase Report Error! | پھر میں اپنی بہن کے ساتھ بیڈ منٹن یا کیرم بورڈ کھیلتا ہوں
|
10608 | they immediately sent four truck to the north of agades in search of christopher. R Phrase Report Error! | انہوں نے جلدی سے آگادیس کے شمال میں چار ٹرک کرسٹوفر کو تلاش کرنے کے لیے بھیج دیے۔ |
10609 | They impress the writer greatly when they offer him to work with them as cotton pickers
R Phrase Report Error! | وہ مصنف کا اس وقت دل جیت لیتے ھیں جب وہ انہیں اپنے ساتھ کپاس چننے کے کام میں شرکت کی دعوت دیتے ھیں
|
10610 | They impress upon you that they have submitted. Tell them: \"Do not favour me with your submission. In fact God has favoured you by showing you the way to belief, if you are men of truth[Q 49-17] R Holy Quranic Report Error! | یہ لوگ تم پر احسان رکھتے ہیں کہ مسلمان ہوگئے ہیں۔ کہہ دو کہ اپنے مسلمان ہونے کا مجھ پر احسان نہ رکھو۔ بلکہ خدا تم پر احسان رکھتا ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کا رستہ دکھایا بشرطیکہ تم سچے (مسلمان) ہو |