Sr. | English Words | Urdu Words |
9261 | THERMAL EQUATOR R Noun Report Error! | (موسمیات) خطِ استوائے حرارت ۔ |
9262 | thermal equilibrium R Phrase Report Error! | حری توازن : نظام جس میں اس کے اجزء کے درمیان حرارت کی ترسیل نہ ہو رہی ہو ۔ |
9263 | THERMAL IMAGING R Noun Report Error! | کسی جسم مثلاً جرم فلکی سے خارج ہونے والی حرارت کے سراغ پر اس کو تلاش کرنے یا اس کی شبیہہ پیدا کرنے کا عمل ۔ |
9264 | thermal imaging R Phrase Report Error! | تھرمل امیجنگ : اشیاء سے خارج ہونے والی انفراریڈ شعاعوں سے اشیاء کی تصویر کشی ۔ |
9265 | THERMAL MICROPHONE R Noun Report Error! | (صوتیات) حرّی مائیکروفون |