Sr. | English Words | Urdu Words |
9836 | They answered: \"We have (in any case) to go back to our Lord[Q 7-125] R Holy Quranic Report Error! | وہ بولے کہ ہم تو اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں |
9837 | They answered: \"We have placed our trust in God. O Lord, do not make us a target of oppression for these tyrannical people[Q 10-85] R Holy Quranic Report Error! | تو وہ بولے کہ ہم خدا ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار ہم کو ظالم لوگوں کے ہاتھ سے آزمائش میں نہ ڈال |
9838 | They apparent from the different events of the play R Phrase Report Error! | وہ ڈرامے کے مختلف واقعات سے واضح ہو جاتا ھے |
9839 | they applied carbolic acid ,iodine,and other chemicals to open wounds to try to kill germs, R Phrase Report Error! | انہوں نے جراثیموں کو تباہ کرنے کی کوشش میں کھلے زخموں پر کاربولک ایسڈ، آئیوڈین اور دوسرے کیمیائی مادوں کا استعمال کیا، |
9840 | they applied carbolic acid, iodine and other chemicals to open wounds in an attempt to destroy as many germs as possible. R Phrase Report Error! | ممکنہ حد تک زیادہ سے زیادہ جراثیموں کو تباہ کرنے کی کوشش میں انہوں نے کھلے زخموں پر کاربولک ایسڈ ،آئیوڈین اور دوسرے کیمیائی مادوں کا استعمال کیا۔ |