Sr. | English Words | Urdu Words |
1291 | The counting of money is in full swing
R Phrase Report Error! | پیسوں کی گنتی زوروں سے چل رہی ہے
|
1292 | the countries which have very good hockey teams are pakistan india the soviet union great britain holland germany spain australia new zealand malaysia and south korea R Phrase Report Error! | وہ ممالک جن کی ہاکی ٹیمیں بہت اچھی ہیں یہ ہیں پاکستان ، بھارت ، سوویت یونین روس برطانیہ عظمٰی ، ہا لینڈ جرمنی ، سپین ، اسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ملائیشیا اور جنوبی کوریا ۔ |
1293 | The country where the police takes bribe becomes a hell R Phrase Report Error! | ایسا ملک جہاں پولیس رشوت لیتی ہو جہنم بن جاتا ھے |
1294 | The country which have very good hockey teams are Pakistan, India, Soviet Union, Great Britain, Holland, West Germany, Spain, Australia, New Zealand, Malaysia and south korea R Phrase Report Error! | وہ ممالک جن کی ہاکی ٹیمیں بہت اچھی ہیں وہ یہ ہیں پاکستان، بھارت، سوویت یونین، برطانیہ، ہالینڈ، مغربی جرمنی، اسپین، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ملائشیا اور جنوبی کوریا |
1295 | the courage of its worlds is astonishing. R Phrase Report Error! | اس کے الفاظ کی جراتحیرت انگیز ہے۔ |