Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | the authorities were forced to give permission to arrange the match. R Phrase Report Error! | ارباب اختیار میچ کروانے کی اجازت دینے پر مجبور ہوگئے۔ |
242 | THE AVARICE OF plenitude keeps you occupied[Q 102-1] R Holy Quranic Report Error! | (لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا |
243 | THE AVENGER [ A L - M U N T A Q I M ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لمُنتَقِمُ ، { اِنتقام یا بدلہ لینے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَ لسِجدہ ۲۲ کی ویں آیت یُوں ہے :۔ ہم گُناہوں کا اِرتکاب کرنے والوں سےبدلہ لیں گے ۔: اس صِفاتی نام کی مزید ترجمانی کرنے والی قُرانِ کریم کی دیگر آیات یہ ہیں :۔ اَ لزخَرَف کی ۵۵ تا ۵۶ آیات، طہَ ، کی ۸۱ ویں آیت ۔ احادیِثِ نبوی ﷺ { صَحیح بُخاری اور صَحیح مُسلم } میں بھی اس صَفاتی نام کی ترجمانی کی گئی ہے ۔ |
244 | THE AWAKENER R Name Report Error! | حاشر ۔ |
245 | the awami train runs from peshawar to karachi R Phrase Report Error! | عوامی گاڑی پشاور سے کراچی تک جاتی ہے |