| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1006 |
TUBULIFLOROUS R Adjective
Report Error!
|
ابنوبی گُلہ ۔ نَلیہ گُلہ ۔ بعض پودوں کے پھُولوں کا نَلی دار پھُول ۔ |
| 1007 |
(And told:) \"Taste your punishment. This is what you were trying to hasten.\"[Q 51-14] R Holy Quranic
Report Error!
|
اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے |
| 1008 |
Many cities still dirty water from being dumped directly into rivers
R Phrase
Report Error!
|
اب بھی بہت سے شہروں سے گندہ پانی براہ راست دریاؤں میں پھینکا جا رہا ہے
|
| 1009 |
DISINGENUOUSNESS R Noun
Report Error!
|
ابن الوقتی ۔ چالبازی ۔ زمانہ سازی ۔ ظاہر داری ۔ دو رنگی ۔ دو رُخا پن۔ |
| 1010 |
Now you will come to know how many processes we have to do for making food
R Phrase
Report Error!
|
اب تمہیں پتہ چلے گا کہ کھانا بنانے میں تمہیں کتنی محنت کرنی پڑتی ہے
|