| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1166 |
SO ABRAM LEFT HARAN JUST LIKE THE LORD SAID, AND LOT WENT WITH HIM. ABRAM WAS 75 YEARS OLD WHEN HE LEFT HARAN.[GENESIS 12-4] R Holy Biblical
Report Error!
|
ابرام نےویساہی کیاجیساکہ خداوندنےاسےکہا۔
اوروہ شہرحاران کوچھوڑکرچلاگیا۔اوراس کےساتھ
لوط بھی چلاگیا۔اس وقت ابرام کی عمرپچہتر سال تھی۔
|
| 1167 |
JUST BEFORE THEY ARRIVED IN EGYPT, ABRAM TOLD SARAI, “LOOK, I KNOW THAT YOU ARE A VERY BEAUTIFUL WOMAN.[GENESIS 12-11] R Holy Biblical
Report Error!
|
ابرام کویہ بات معلوم تھی کہ اس کی بیوی سارائی حسین وجمیل ہے۔اس لیےمصرکو جانےسےپہلےابرام نےسارائی سےکہاکہ تیرا خوبصورت ہونامجھےمعلوم ہے۔
|
| 1168 |
ABRAHAM TOLD PEOPLE THAT SARAH WAS HIS SISTER. KING ABIMELECH OF GERAR HEARD THIS. ABIMELECH WANTED SARAH,
SO HE SENT SOME SERVANTS TO TAKE HER.[GENESIS 20-2] R Holy Biblical
Report Error!
|
ابراہیم جب جرارمیں مقیم تھاتووہاں سارہ کواپنی
بہن کارشتہ بتاتاتھا۔جرارکابادشاہ ابی ملک اس
بات کوسن کرکچھ نوکروں کوسارہ کولینےکے لیےبھیجا۔
|
| 1169 |
ABULAHAB R Name
Report Error!
|
ابولہب ۔ حضرت محمدﷺکے چچا کی کنیت ۔ لہب معنی شعلہ چونکہ ان کا چہرہ نہایت روشن سرخ اور انگارہ کی مانند دہکتا تھا ۔ اس لئے انہیں ابولہب کہتے تھے ۔ |
| 1170 |
FAIRY MARTIN R Noun
Report Error!
|
ابابیل جیسا ایک چھوٹا اڑنے والا اَسٹریلوی حیوان جس کے اگلے اور پچھلے پاﺅں چمگادڑوں کی طرح ایک چوڑی جھلی سے جڑے ہوتے ہیں جو اڑنے کے کام آتی ہے
|