| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1131 |
ABRAH R Name
Report Error!
|
ابراہ ۔ یمن کا حبشی گورنر ۔ جس نے خانہ کعبہ پر حملہ کیا اور خدا کے حکم سے ابابیلوں کے کنکر پھینکنے سے تباہ ہوگیا ۔ |
| 1132 |
the turks have now traversed in a few years the road which the people of western europe took 159 years to travel. R Phrase
Report Error!
|
اب ترکوں نے یہ راستہ چند سالوں میں ہی طے کر لیا جسے طے کرنے میں مغربی یورپ کے لوگوں کو ایک سو انسٹھ سال لگ گئے تھے۔ |
| 1133 |
ABSOLUTE VALUE R Noun
Report Error!
|
ابسولیوٹ ویلیو ۔ کسی عدد کی علامت سے قطع نظر اس عدد کی وسعت ۔ ابسولیوٹ ویلیو ہمیشہ زیرو کے برابر یا زا ئد ہوتی ہے ۔ |
| 1134 |
ALSO, ON THAT DAY ALL THE MEN IN ABRAHAM’S HOUSE WERE CIRCUMCISED.ALL THE SLAVES BORN IN HIS HOUSE AND ALL THE SLAVES HE HAD BOUGHT WERE CIRCUMCISED.[GENESIS 17-27] R Holy Biblical
Report Error!
|
ابراہیم کےتمام نرینہ اہل خانہ چاہےوہ اس کے گھرمیں پیداہونےوالےنوکرہویازرخریدغلام ہوسب کا ختنہ کروادیاگیا۔ |
| 1135 |
LOT, THE SON OF ABRAM’S BROTHER, WAS LIVING IN SODOM, AND THEY CAPTURED HIM. THEY ALSO TOOK EVERYTHING HE OWNED AND LEFT.[GENESIS 14-12] R Holy Biblical
Report Error!
|
ابرام کےبھائی کابیٹالوط سدوم میں قیام پذیرتھا۔
دشمنوں نےاسےقیدکرلیا۔اوراس کی تمام اشیاء
کوبھی چھین لےگئے۔ |