| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1121 |
SANDMARTIN R Noun
Report Error!
|
ابابیل سے ملتی جلتی ایک چڑیا جو ریتیلے ساحلوں کے پہلو میں گھونسلہ بناتی ہے ۔ خطّاف الرمل ۔ ریگ مارٹن۔ |
| 1122 |
ABRAM AND LOT HAD SO MANY ANIMALS THAT THE LAND COULD NOT SUPPORT BOTH OF THEM TOGETHER.[GENESIS 13-6] R Holy Biblical
Report Error!
|
ابرام اورلوط کےلیےچونکہ ان کےپاس کثرت سے
جانورتھےجس کی وجہ سےان کی دیکھ بھال کے
لیےوہ جگہ ناکافی تھی۔ |
| 1123 |
DIRECT PRIMARY R Noun
Report Error!
|
ابتدائی سطح کا انتخاب جس میں کسی سیاسی پارٹی کے ارکان براہ راست راۓ شماری کے ذریعے اپنے اُمیدوار چنتے ہیں۔ |
| 1124 |
PRIMARY CELL R Noun
Report Error!
|
ابتدائی خانہ ۔ جو ایک برق پاشیدہ میں ڈوبے ہوئے اور ایک موصل تار کے ذریعے مربوط دو برقیروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| 1125 |
now most of the bird dislike castor oil as much as we do, so the medicine was mixed in the bied\'s food R Phrase
Report Error!
|
اب پرندوں میں سے اکثر پرندے ارنڈکے تیل کو ناپسند کرتے ہیں جتناکہ ہم، لٰہذدواکوپرندےکی دوا میں ملادیاگیا |