| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1136 |
THEN ABRAHAM APPROACHED HIM AND ASKED, WILL YOU DESTROY THE GOOD PEOPLE WHILE YOU ARE DESTROYING THOSE WHO ARE EVIL?[GENESIS 18-23] R Holy Biblical
Report Error!
|
ابراہیم نےخداوندکےقریب آکرکہااےخداوندجب تو
بروں کوتباہ کرتاہےتوکیانیک وراستبازوں کوبھی
بربادکرناچاہتاہے؟ |
| 1137 |
He answered: \"Peace be on you. I will seek forgiveness of my Lord for you. He has been gracious to me[Q 19-47] R Holy Quranic
Report Error!
|
ابراہیم نے سلام علیک کہا (اور کہا کہ) میں آپ کے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا۔ بےشک وہ مجھ پر نہایت مہربان ہے |
| 1138 |
ARCHE R Adjective
Report Error!
|
ابتدائی پہلا نمونہ مثلا پہلا ہوائی جہاز جس کو دیکھ کر دوسرے جہاز بنائے گئے تھے کا آغاز مثلا ماہواری کا آغاز ۔ |
| 1139 |
ABRAM SLEPT WITH HAGAR, AND SHE BECAME PREGNANT. WHEN
HAGAR REALIZED THIS, SHE BECAME VERY PROUD AND BEGAN TO FEEL THAT SHE WAS BETTER THAN SARAI HER OWNER.[GENESIS 16-4] R Holy Biblical
Report Error!
|
ابرام نےہاجرہ سےجسمانی تعلقات قائم کیااور
وہ حاملہ ہوئی۔اس کےبعدہاجرہ اپنی مالکہ کو
حقارت کی نظرسےدیکھنےلگی۔ |
| 1140 |
TROILUS BUTTERFLY R Noun
Report Error!
|
ابابیل تِتلی ۔ جَنُوبی امریکا کی دو شاخی دُم والی بَڑی تِتلی جِس کے کالے پَنکھوں پَر زَرد اور نیلے دَھبّے ہوتے ہیں ۔ |