| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1026 |
INFESTATION R Noun
Report Error!
|
ابتلا ۔ انسانی جِسَم کے اندَر یا باہَر حَیوانی طُفَیلیوں کی موجُودگی |
| 1027 |
ABU LAHAB R Name
Report Error!
|
ابولہب ۔ حضور ﷺ کے چچا ۔ مگر اسلام کے بدترین دشمن کا نام ۔ ہنوس کا باپ ۔ |
| 1028 |
First aid, dry ration, clean drinking water and cooked food was provided
R Phrase
Report Error!
|
ابتدائی طبی امداد، خشک راشن، پینے کا پانی اور پکا ہوا کھانا مہیا کیا گیا
|
| 1029 |
The swallow swooped past and slipped the jewel into the palm of her hand R Phrase
Report Error!
|
ابابیل اس لڑکی کے قریب سے گزرا اور اس کی ہتھیلی پر نیلم کے پتھر کو رکھ دیا |
| 1030 |
ABJUNCTION R Adjective
Report Error!
|
ابجنکشن ۔ عدم اتصال ۔ تخمک کا ڈنٹھل سے ایک پردہ کے ذریعہ الگ رہنا ۔ |