Sr. | English Words | Urdu Words |
511 | ANAPLEROTIC R Adjective Report Error! | نسیج کی کمی کو پورا کرنے والا ۔ نسیج کی کمی کو پورا کرنے والی شے ۔ |
512 | ANAPNOGRAPH R Noun Report Error! | تنفس کی حرکات اور مقدار کو دکھانے والا آلہ ۔ تنفس نگار ۔ |
513 | ANAPNOIC R Adjective Report Error! | تنفس سے متعلق ۔ تنفسی ۔ |
514 | ANAPNOMETER R Noun Report Error! | تنفس لینے کی طاقت ناپنے کا آلہ ۔ تنفس پیما ۔ |
515 | ANAPOPHYSIS R Noun Report Error! | ہڈی کا ایک چھوٹا اُبھار جو ریڑھ کی ہڈی کے جوڑوں کے عصبی محراب سے پیچھے کی طرف نکلا رہتا ہے ۔ |