Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | ANAPPOSITE R Adjective Report Error! | ناموزوں۔ بے محل ، بے موقع۔ |
517 | ANAPSIDA R Adjective Report Error! | اناپسیڈا ۔ محرابیے ۔ رینگنے والے جاندار بھی شامل ہیں ۔ جن کی مشابہت ایمفیبا سے ہے ۔ ان کی دو شاخیں ہیں ۔ کوٹی لوزاریہ اور خارپشتان زیادہ تر انواع معدوم ہو چکی ہیں جبکہ کچھ موجود ہیں ۔ |
518 | ANAPTIC R Noun Report Error! | چھونے کی حس (لامسہ) کا نہ ہونا |
519 | ANAPTOTIC R Adjective Report Error! | (عِلمِ زُبان) کِسی زُبان کی صَراحَت لِيے ہُوئے ۔ |
520 | ANAPTYCTIC INSERSION R Noun Report Error! | خوشہ وری تدخیل ۔ |