Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | ANACONDA R Noun Report Error! | اژدَر ۔ اژدَھا ۔ ايک بھاری بھَرکَم بے زہَر سانپ ۔ |
87 | ANACONDA R Adjective Report Error! | آبی اخگر ۔ پانی کا اژدھا لمبا لیکن زہریلا نہیں ہوتا ۔ دنیا کا طویل ترین اژدھا جس کی لمبائی سات میٹر سے زیادہ ہوتی ہے ۔ |
88 | ANACOUSIA R Noun Report Error! | مکمل گونگا |
89 | ANACOUSTIC ZONE R
Report Error! | بالائے سَمعی مُنطَقَہ ۔ ايک سو ميل کی بُلَندی سے اُوپَر کا خِطَہ ۔ |
90 | ANACREONTIC R Adjective Report Error! | انقَريُونی ۔ يُونانی شاعِر آنکَريُون کی شاعِری سے مِلتی جُلتی ، مے و مُحَبَّت کی تَعريف سے مُتعلِق ۔ بَزمِيَہ ۔ |