Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | ANAGLYPTIC R Noun, Adjective Report Error! | مجسمات نگاری یا نقشی زیور سے متعلق ۔ ابھرے ہوۓ نقش کھودنے اور بنانے کا فن ۔ |
187 | ANAGLYPTOGRAPH R Noun Report Error! | وہ مشین جس سے سکوں اور تمغوں پر ابھری ہوئی شکلیں بناتے ہیں ۔ |
188 | ANAGNORISIS R Noun Report Error! | عقدہ کشائی ۔ |
189 | ANAGOGE, ANAGOGY R Noun Report Error! | عارفانَہ ۔ مَعرفَت ۔ صوفِيانَہ تَفسير ۔ لَفظوں کا رُوحانی مَفہُوم يا اِطلاق ۔ عرفان ۔ |
190 | ANAGOGIC R Verb Report Error! | ترفیعی ۔ لاشعور کو اخلا قی طور پر اعلیَ درجہ دینے کا رحجان۔۔ینگ کی استعمل کردہ اصطلاح |