| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 456 | ANAPEST, ANAPAEST R Noun Report Error! | ايک شعری بَحَر جِس کے تين رُکَن ہوتے ہيں ۔ |
| 457 | ANAPESTIC, ANAPAESTIC R
Report Error! | مَحُولَہ بالا بَحَر سے مُتعلِق يا مُشتَمِل ۔ |
| 458 | ANAPHASE R Noun Report Error! | قُطَب سُوئی ۔ خيطی تَقسيم ۔ |
| 459 | ANAPHASE R Adjective Report Error! | انافیز ۔ تخفیفی انقسام کے دوران ایسا مرحلہ جس میں کروموسومز نقل مکانی کر کے تکلی خط استوا سے قطبین کی طرف چلے جاتے ہیں ۔ |
| 460 | anaphase the phase of cell division in which the chomosomes move apart to form new nuclei R Phrase Report Error! | اینا فینز ، خلیاتی تقسیم کا وہ مرحلہ جس میں کروموسومز ایک دوسرے سے جدا ہو کر نئے نیو کلیائی بناتے ہیں ۔ |