Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | ANAMNESTIC R Adjective Report Error! | سابقہ يادوں کے حَوالے سے ۔ |
432 | ANAMNIOTE R Adjective Report Error! | انیمنیوٹ ۔ بے انفسی ۔ فقاریہ جن میں جنین کا غلاف نہیں ہوتا ۔ |
433 | ANAMORPHIC R Adjective Report Error! | (بَصرِيات) ايک دُوسرے سے عمُوداً واقِع ۔ دو سِمتوں ميں کِسی عکس کا ، غَير مَساوی تَکبير کا حامِل ہوتے يا سَبَب بَنتے ہُوئے ۔ |
434 | ANAMORPHISM R Noun Report Error! | مسخ شد اظلال یا شکل ۔ ادنیٰ درجہ سے اعلیٰ درجہ کی ترقی ۔ |
435 | ANAMORPHOSIS R Noun Report Error! | ٹیڑھی تصویر جو ایک رُخ سے ٹھیک نظر آئے ۔ خلاف معمول ۔ |