Sr. | English Words | Urdu Words |
2666 | The English ruled India with pride and high handedness they did not restore to the people human rights R Phrase Report Error! | انگریزوں نے ہندوستان پر پورے جبر اور قہر کے ساتھ حکومت کی تھی انہوں نے لوگوں کو بنیادی حقوق نہیں دئے تھے |
2667 | The english soldier and military officers who ran away from battle field
R Phrase Report Error! | انگریز سپاہی اور فوج کے آفیسرز میدان جنگ سے بھاگ کر وہاں پناہ لیتے تھے
|
2668 | THE ENLIGHTENMENT R Noun Report Error! | سترھویں اور اٹھارویں صدی کی فلسفیانہ اور ثقافتی تحریک جس میں مسلمہ عقائد پر گرفت کی گئی ۔ |
2669 | the enormous value of this work is shown by the fact that the death rate today in major operations has fallen to about 1%. R Phrase Report Error! | اس کام کی بے پناہ اہمیت اس بات سے ظاہر ہوتی ہے کہ آج بڑے آپریشنوں میں شرح اموات تقریباً ایک فیصد تک گر چکی ہے۔ |
2670 | THE ENRICHER [ A L - M U G H H N I ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لمُغّنیی ، { امیر بنا دینے والا ، دولتمند کر دینے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ اَ لنَجّم کی ۴۸ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور یہ اللّہ تعالے۱ ہی ہے جو دولت و امارت بَخشتا ہے ۔: عِلاوہ ازیں ، سُورۃ اَلضحی۱ کی ۸ ویں، اَ لتوبہ کی ۲۸ ویں ، اور غافِر کی ۳۹ آیت سمیت تُمام آیات اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہیں ۔ نیز ، احادیِث نبوی ﷺ { اَ لبُخاری ، صَحیح مُسلم اور تِرمدھی شریف } میں بھی اس نام کا ذِکر مَوجُود ہے ۔ |