| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 936 | BOMBIC ACID R Noun Report Error! | وہ تیزاب جو ریشمی کیڑا نکالتا ہے ۔ |
| 937 | BOMBIDAE R Adjective Report Error! | بامبیڈا ۔ لیپی لیٹیئر ۱۸۳۶ کربی ۱۸۳۷ سماج پسند شہد کی مکھیوں نسبتا بڑی جسامت رکھتی ہیں تنومند کالے اور زرد رنگ کی ہوتی ہیں اور زمین میں اپنا گھر بناتی ہیں ۔ بھونروں کی ایک نوع ۔ |
| 938 | BOMBILATE R Verb Report Error! | گنگنانا ۔ گھنگھنانا ۔ بھنبھنانا ۔ |
| 939 | BOMBILATION R Noun Report Error! | گنگناہٹ ۔ گھنگھناہٹ ۔ بھنبھناہٹ ۔ |
| 940 | BOMBINATE R Verb Report Error! | بِھنبھِنانا۔ گُنگُنانا۔ |