| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | BOA R Noun Report Error! | بڑا سانپ جو شکار کو دبا کر مارتا ہے ، اژ دہا ، اجگر ۔ |
| 12 | BOA-CONSTRICTOR R Noun Report Error! | بوا کی ذات کا برازیل کا بڑا سانپ ۔ |
| 13 | BOABAB TREE R Noun Report Error! | گورکھ املی |
| 14 | BOANERGES R Noun Report Error! | بلند آواز خطیب یا مقرر ۔ زبیڈی کے دونوں بیٹوں کو حضرت مسیح علیہ السلام کا دیا ہوا نام ۔ |
| 15 | BOANTHROPY R Noun Report Error! | پاگل پن کی ایک شکل جس میں آدمی خود کو بیل سمجھتا اور یقین کرتا ہے ۔ |