| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3111 | BOX-SET R Noun Report Error! | اسٹیج کی ایسی ترتیب جس میں تین دیواریں اور چھت ہوتی ہے ۔ |
| 3112 | BOX-SOCIAL R Noun Report Error! | چندہ جمع کرنے کا معاملہ جس میں عورتیں بکس میں کھانا تیار کر کے لاتی ہیں اور وہ بکس نیلام کیا جاتا ہے ۔ |
| 3113 | BOX-THORN R Noun Report Error! | ایک قسم کی سدا بہار سبز جھاڑی یا پودا ۔ |
| 3114 | BOX-TORTOISE R Noun Report Error! | ایک قسم کا کچھوا ۔ خاموش آدمی ۔ کم سخن ۔ |
| 3115 | BOX-TREE R Noun Report Error! | وہ درخت جو سدا سبز رہتا ہے اور اس کی لکڑی علم ہندسہ کے اوزار بنانے میں کام آتی ہے ۔ |