| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 946 | BOMBING DIVE R Verb Report Error! | بمبار طیارے کا غوطہ لگانا ۔ بم پھینکنا اور پھر اوپر چلے جانا ۔ |
| 947 | BOMBORA R Noun Report Error! | خطرناک سمُندری عِلاقہ جہاں موجیں زیرِ آب چِٹان سے ٹکراتی ہیں ۔ |
| 948 | BOMBPROOF R Adjective Report Error! | بم کے دھماکے سے محفوظ رکھنے والا ۔ ایسا آلہ جو بم کے دھماکے سے محفوظ رکھے ۔ |
| 949 | BOMBSHELL R Noun Report Error! | دھماکا خیز خبر یا مایوسی کی بات ۔ توپ کا گولہ ۔ بڑی پُرکشش عورت ۔ دھماکے دار گوری ۔ |
| 950 | BOMBSIGHT R Noun Report Error! | وہ آلہ جس سے بم پھینکنے کے صحیح مقام کا پتہ چلایا جا سکے ۔ |